https://ur.abna24.com/x8Lk920 نومبر 2016 - 08:54 News ID 793072 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: کربلائے معلی چہلم کے موقع پر 20 نومبر 2016 - 08:54 News ID: 793072 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے زائرین کربلائے معلی پہنچ رہے ہیں اور بین الحرمین میں حسینی زائرین کا عظیم اجتماع سوگواری اور عزاداری میں مشغول ہے۔